تبصرے
نورالقلوب
ایک اقتباس جو مجھے بہت پسند آیا۔
”میاں بیوی کو اولاد سے پہلے رزق جوڑتا ہے۔ کیونکہ مرد عورت جب رشتے میں بندھتے ہیں تو ان کا رزق بھی مشترک کر دیا جاتا ہے۔ میاں بیوی لباس و بستر کے ہی حصہ دار نہیں ہوتے ہیں بلکہ روٹی کے بھی حصے دار ہوتے ہیں۔“
نور القلوب کے بعد اب زیست پہیلی پڑھنے کی خواہش ہے…..
مصنفہ کے لیے ڈھیر ساری نیک خواہشات…..