تبصرے
نورالقلوب
اکیس ماہ تک نور القلوب شعاع ڈائجسٹ میں شائع ہوتا رہا۔ پھر بالآخر اسے کتابی شکل مل گئی۔
نور القلوب مصنفہ کے چاہنے والے سب قارئین کے لیے سرپرائز تھا کیونکہ زیسست پہیلی دس اقساط کے بعد مصنفہ نے مصروفیت کا کہہ کر روک دیا تھا۔ پھر نور القلوب کا لکھا جانا تحفہ سے کم نہیں ہے۔
بہرحال آ جاتے ہیں اب کہانی کی طرف……